( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵۰۸ نتائج (۰سیکنڈ )
گَھر بار خالصے لَگ جانا
گھر بار کا ضبط ہونا ، برباد ہونا ، تباہ ہونا.
گَھر بارْ دیکھنا
خانہ داری کا انتظام کرنا.
گَھر بارْ کا دَھنْدا
خانہ داری کا کام.
گَھر بارْ کا ہونا
شادی ہونا ، گھر کا مالک ہونا ، بال بچوں کا بوجھ سر پر آ پڑنا.
گَھر بار لُٹانا
مال و دولت لُٹا دینا یا برباد کردینا.
گَھر لُٹْنا
بے نشان ، بے ٹھکانا ہوجانا.
گَھر بار ہونا
اہل و عیال کا موجود ہونا.
گَھر بارُود
وہ شخص جو گھر اور بیوی بچے رکھتا ہو؛ (مجازاً) قابلِ اعتماد ، قابلِ اعتبار.
گَھر بار والی
شوہر اور بچوں والی عورت ، گھر کی مالکہ .
گَھر باری
۱. گھر کا مالک ، گھر والا ، خانہ در ، عیال دارِ ٹبر والا.
۲. دنیاداری ، مادہ پرستی کی طرف مائل ہونا ؛ گرہستی.
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
۷
۸
>