( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵۴۱ نتائج (۰سیکنڈ )
دَسْتَْرُو
مقابلہ کرنے والا ، سامنا کر نےوالا .
دَسْتْری
جو باز جرہ اور باشہ وغیرہ ہاتھ سے شکار کے پیچھے چھوڑا جاتا ہے .
دَسْتَک
۱. تالی ، ہاتھ پر ہاتھ مارنے کا عمل .
۲. دروازہ بجانا ، دروازہ اور پھاٹک کھٹکھٹانے اور تھپتھپانے کا عمل .
۳. محصول ، ٹیکس .
۴. پروانۂ راہ داری .
۵. کسی کچیری سے جاری شدہ مہری حکم ، پروانہ ، وارنٹ .
۶. ڈن٘ڈ یا جُرمانے کی ادائیگی کا حکم نامہ .
۷. فرقی کا حکم ، فرقی .
دَسْتَک اُٹ٘ھنا
شور ہونا ، آواز آنا .
دَسْتَک آنا
قرقی آنا .
دَسْتَک بانْد٘ھنا
۱. محصول لگانا ، محصول مقرر کرنا .
۲. فضول خرچی کرنا ، بے قاعدہ خرچ کرنا .
دَسْتَک بَجانا
تالی بجانا .
دَسْتَک پِیَادَہ
وہ شخص جوکسی کچہری سے قرقی کا حکم یا کوئی پروانہ ، یا تحصیل وصول کے لئے پا پیادہ جائے ؛ تحصیل وغیرہ کا چپڑاسی .
دَسْتَک چِٹّھی
پروانہ ، دستک .
دَسْتَک چَلْنا
تالی بجانا ، بُلانا ، پکارنا .
<
۳۶
۳۷
۳۸
۳۹
۴۰
۴۱
۴۲
۴۳
۴۴
>