( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵۰۲ نتائج (۰سیکنڈ )
نامُوس اِلٰہی/اِلٰہیَہ
۱ ۔ قدرت کا قانون ، خدا کا حکم ، فطرت کا دستور ۔
۲ ۔ فرشتہ ، حضرت جبرئیل ؑ کا لقب ۔
نامُوس اِنبساطی
(فلسفہ) قدرت کا وہ قانون جس سے مادّہ پھیلتا ہے ، مادّے کا پھیلانے والا خاصہ ۔
نامُوس اِنقِباضی
(فلسفہ) قدرت کا وہ قانون جس سے مادّہ سکڑتا ہے ، مادّہ کا سکیڑنے والا خاصہ ۔
نامُوس باختَہ
بے عزت ، غیرعفیفہ ، آبرو باختہ ۔
نامُوس بَرباد ہونا
بے عزت ہونا ، آبرو جانا ۔
نامُوس ِبگاڑنا
ایسا کام کرنا جس سے عزت پر حرف آئے ، بے آبرو کرنا ۔
نامُوس پَر حَرف آنا
عزت پر حرف آنا ، رُسوائی ہونا ، بے آبرو ہونا ۔
نامُوس خاک میں مِلنا
عزت کا برباد ہونا ، عزت خاک میں ملنا ، رُسوائی ہونا ۔
نامُوس دوست
عزت کو عزیز رکھنے والا ۔
نامُوس ِرسالَت
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کی رسالت کی عزت و منزلت ۔
<
۳۹
۴۰
۴۱
۴۲
۴۳
۴۴
۴۵
۴۶
۴۷
>