اولوالالباب وہی لوگ ہیں جو ناموس الٰہیہ اور حکمت ربانیہ کے اسرار پر واقف ہیں ۔
(۱۸۸۷ ، فصوص الحکم (ترجمہ) ، ۱۵۹)
۔ قانون کائنات یا ناموس الٰہی فرض کرتے ہیں ۔
(۱۹۲۷ ، تاریخ فلسفہء اسلام ، ۱۱۱) ۔
جب آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر وحی آئی اور ناموس الٰہی نے آپ کو آغوش میں لے کر فشار دیا تو مقتضائے بشریت سے آپ کو خوف پیدا ہوا ۔
(۱۹۰۸ ، مقالات شبلی ، ۸ : ۸۰) ۔