خدا کا چھوٹا حکم ، چھوٹا قانون ؛ (مجازاً) سونا ، طلا ۔
سونے کو جس سے انسان کی روزی وابستہ ہے ناموس ِاصغر کے نام سے یاد کرتے ہیں ۔
(۱۹۳۸ ، آئین اکبری (ترجمہ) ، ۱ : ۲۷)
[ ناموس + اصغر (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .