( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵۰۲ نتائج (۰سیکنڈ )
نامُوس رَسُولﷺ
پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہٰ وسلم کی شان ، عزت اور مرتبہ ۔
نامُوس شَرِیعَت
شریعت کا پاس و لحاظ ، شریعت کی منزلت و توقیر ۔
نامُوس َطبَعی
قانون ِفطرت ، قدرتی قانون نیز فطری راز ۔
نامُوس عام
معتمدِ عمومی ، سیکریٹری جنرل ۔
نامُوس فِطری
قدرت کا قانون ، فطرت کے اصول ۔
نامُوس کو َبٹَّہ َلگانا
رک : نام کو بٹا لگانا ، رُسوا کرنا
نامُوس َگنوانا
عزت کھونا ، بے عزت ہونا
نامُوس میں دَھبّا َلگانا
عزت ریزی کرنا ، رُسوا کرنا ، بدنام کرنا ، عیب لگانا
نامُوس و نَنگ
رک : نام و ننگ جو زیادہ مستعمل ہے ۔
نامُوسی
بدنامی ، رسوائی ، بے عزتی ۔
<
۴۰
۴۱
۴۲
۴۳
۴۴
۴۵
۴۶
۴۷
۴۸
>