( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵۰۸ نتائج (۰سیکنڈ )
گُھرکی بَتانا
ڈان٘ٹنا ، جھڑکنا ، تنبیہ کرنا.
گُھرکی جھڑکی
ڈان٘ٹ ڈپٹ ، لعنت ملامت.
گُھرکی دینا
جھڑکنا ، ڈان٘ٹنا ، دھمکانا ، ڈرانا.
گُھرکی سُنْنا
ڈان٘ٹ سننا ، جھڑ کی سہنا ، دھمکی سننا.
گُھرکی کھانا
گھرکی برداشت کرنا ، جھڑکی سننا.
گَھرُگ
ایک راگ کا نام
گَھرْگَھٹ
ایک قسم کی مچھلی (لاط : ).
گِھرْگَِھٹ
چھپکلی سے مشابہ مگر قدرے بڑا جانور جو آفتاب نکلنے پر طرح طرح کے رنگ بدلتا ہے ، گرگٹ.
گِھرْگَِھٹ کی دوڑ باڑی لَگن
ہر شخص کی کوشش وہیں تک ہوتی ہے جہاں تک اس کی رسائی ہو ، اپنے مقدور اور حوصلے کے مطابق کام کیا جاسکتا ہے.
گِھرْگِھر
چکّی یا کسی قسم کی مشین نیز گاڑی کے چلنے کی آواز.
<
۴۲
۴۳
۴۴
۴۵
۴۶
۴۷
۴۸
۴۹
۵۰
>