( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۸۰۰ نتائج (۰سیکنڈ )
ساذَج
سادہ ، غیر مرکب .
ساذَج
ایک قسم کی نباتات جو کہ ہندوستان میں ہوتی ہے .
ساذَج ِ ہنْدی
تیزپاَت ، تیج پات .
سار
۱. ست ، مغز ، کسی چیز کا بہتر اور مُنتخب حِصّہ ، گُودا .
۲. لوہا .
۳. کھاد ، وہ میلا جو کھیتوں میں ڈالا جاتا ہے .
۴. کیفیّت ، حالت .
۵. چوسر کھیلنے کی کوڑیاں ، پان٘سہ ، پچیسی کھیلنے کی کوڑیاں
۶. تیرِ بے پَر ؛ عورت
۷. قدر و قیمت ، منزلت ، اعتبار ؛ عرق ، شیرہ ، رس
۸. سوار .
سار پَرائی پِیڑ کی کیا جانے اَنْجان
دُوسرے کی تکلیف کا اندازہ نہیں ہو سکتا ، دردمند ہی کو درد کا احساس ہوتا ہے
سار سَراوتِ نَہ کَریں بیاہِ کاج کے بِیچ ، اِس میں دَھن کو یُوں سمَجھ جَیسا کَنکَر کِیچ
برہمنوں کا مقولہ کہ شادی بیاہ کے موقعوں پر کِفایت شعاری نہیں کرنی چاہیے ، مال و دولت کو اہمیّت نہ دینی چاہیے
سار کا سار کاٹْتی ہے
لوہے کو لوہا کاٹتا ہے ، ہم جن٘س ہی مقابلہ کرسکتا ہے
سار
(گلَہ بانی ) مویشیوں کے گلے کے بند کرنے کا لکڑیوں کا بنایا ہوا باڑا جو ضرورت کے وقت جنگل میں بنا لیا جائے ، نوہرا ، گوسالہ
سار
(عو) ایک قسم کی گالی ؛ سالا ، بیوی کا بھائی ، برادر نسبتی ، سببی بھائی
سار
(کاشت کاری) وہ کھیت جس میں دونوں فصلیں بوئی جا سکتی ہوں
<
۴۳
۴۴
۴۵
۴۶
۴۷
۴۸
۴۹
۵۰
۵۱
>