( تاریخی ا ُصول پر )


سار پَرائی پِیڑ کی کیا جانے اَنْجان کہاوت  

دُوسرے کی تکلیف کا اندازہ نہیں ہو سکتا ، دردمند ہی کو درد کا احساس ہوتا ہے
( جامع الامثال ؛ جامع اللغات )