( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۷۷ نتائج (۰سیکنڈ )
اَلْوان
۱. ہمیشہ جس سے کامدار دوشالے وغیرہ بنائے جاتے ہیں
اَلْوانتی / اَلْوانٹی
(زچہ خانہ) چالیس دن کے اندر کی زچہ ، وہ زچہ جس کا نفاس جاری ہو
اَلْوانی
رن٘گ برن٘گا پَن ، رن٘گا رن٘گی .
اَلْوانی
ہو قلموں ، رن٘گ برن٘گ ، مختلف رن٘گ کا
اَلْوایا
جسے چھونے سے ٹوٹنے تھیس لگنے یا صدمہ پہنچنے کا ڈر ہو .
اَلْوایا اُٹھانا
برائے نام چٹکی سے اوپر کا اٹھالینا .
اَلْوائی
بھینس یا گائے جس کے بیْاہنے کا وقت قریب ہو اور جس کے تھنوں میں دودھ اترنے لگا ہو ؛ وہ گائے یا بھینس جسے بیْا ہے ہونے ایک آدھ مہینہ گزرا ہو .
اَلوبھ
بے لالچ ، بے لوث ، جو حریص نہ ہو .
اَلُوپ
پوشیدہ ، غائب ، اوجھل ، دکھائی نہ دینے والا ، نظر نہ آنے والا .
اَلُوپ اَنْجَن
ایک سرمہ جس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ اس کا لگانے والا لگاے ہی نظروں سے اوجھل ہوجاتا ہے .
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
۷
۸
>