( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵۴ نتائج (۰سیکنڈ )
اِنْدْرایَن کا پھَل
اندراین کی بیل کا پھل جو زرد رنگ نارنگی سے مشابہ اور مزے میں تلخ ہوتا ہے، (مجازاً) وہ شخص جس کا ظاہر حال اچھا اور باطن خراب ہو.
اِنْدَرجَو
ایک سرخی مائل تخم جو دیکھنے میں جو سے مشابہ ہوتا ہے ، زبان کنجشک ، (انگریزی) Nerium; bird''s tongue
اَندَرز
نصیحت ، وصیت۔
اَندَرز نامَہ
وہ خط ، تحریر یا دستاویز جس کا مضمون نصیحت یا وصیت پر مشتمل ہو۔
اَندَرزانَہ
نصیحت کے طور پر ، بطریق ہدایت۔
اَندَرسا
چاول کے خمیری آٹے کی گھی میں تلی ہوئی میٹھی ٹکیاں یا گولیاں۔
اندر + رس + آ (لاحقہ)
اَندَرکی
۱۔ رک : ادرکی۔
۲۔ میدے یا روے کے جمے ہوئے حلوے کی قتلیاں۔
اَندَرُون
(الف ) اسم ظرف مکان۔ ۱۔ اندر کے حصے میں ، میں۔
( ب ) امذ۔ ۱۔ بھیتر کا حصہ ، باطن۔
۲۔ دل ، قلب۔
۳۔ زنان خانہ۔
اَندَرُون ِ خانَہ
۱۔ نجی ، پرائیویٹ ، خانگی۔
۲۔ رک : اندر خانہ
اَندَرُونَہ
(مکان وغیرہ کا) اندر کا حصہ۔
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
>