( تاریخی ا ُصول پر )


اِنْدْرایَن کا پھَل () امذ  

اندراین کی بیل کا پھل جو زرد رنگ نارنگی سے مشابہ اور مزے میں تلخ ہوتا ہے، (مجازاً) وہ شخص جس کا ظاہر حال اچھا اور باطن خراب ہو.
( گنجینۂ اقوال و مثال ، ۴۳ ) ۔