( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۴۵ نتائج (۰سیکنڈ )
بھائیں ہونا
رک: بھان٘ویں ہونا.
بھائیں بھائیں
۱. بچھڑے کی آواز، بھیں بھیں.
۲. طنبورے کی آواز؛ بے ہن٘گم آواز.
بھائیں بھائیں کَرْنا
۱. (کسی جگہ کا) سنسان یا اجاڑ ہونا، بھیانک ہونا.
۲. (جانور کا) آواز نکالنا، بولنا.
۳. (کسی مقام کا) بے رونق ہونا، (کسی جگہ) اداسی برسنا.
۴. بے ہن٘گم آواز نکالنا.
بھائِیّوں
بھائی (رک) کی جمع تراکیب میں مستعمل.
بھائِیّوں کی مُونچھ اُکھاڑْنا
اپنوں کو نقصان پہن٘چانا.
بھائِیّوں کے ڈنڑ مَلو
ایسے موقع پر بولتے ہیں جب کوئی شخص شیخی مارے اور کام نہ کر سکے.
بھائِیّوں میں کَون چھوٹا کَون بَڑا
(برادری میں) سب برابر ہیں.
<
۱
۲
۳
۴
۵