کھیت ہے کہ پڑا بھائیں بھائیں کر رہا ہے.
(۱۸۹۱، ایامیٰ ، ۵۳)
بستیاں کرتی ہیں پڑی بھائیں بھائیں
مقبرے آباد ہیں کچھ دائیں بائیں
سب کو سن کر کہا کہ جانوروں کی طرح کچھ بھائیں بھائیں کرتا ہے.
(۱۸۸۳، دربار اکبری، ۴۳۵)
آپ کے جانے کے بعد سے گھر تمام بھائیں بھائیں کر رہا ہے.
(۱۹۲۴، انشائے بشیر، ۱۵۶)
قومی اتحاد کی کشتی کو ڈبونے کے لیے بھائیں بھائیں کرتے بڑھ رہے ہیں.
(۱۹۱۲، خیالات عزیز، ۳۵)