( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵۸ نتائج (۰سیکنڈ )
ثَمْرا
آپ نے یاس کو تقدیر سے منسوب کیا ہم نے خبطِ نگہ لطف کا ثمرا جانا
ثَمْراخِیَہ
خوارج کے اکتیس (۳۱) فرقوں میں سے ایک جو اپنے بانی ثمراخ سے منسوب ہے .
ثَمْرُالِلّسان
کیچوے کا ایک سالم نشوونما یافتہ جز بریدہ ہونے پر بھی صلاحیت تولید رکھتا ہے .
ثَمْراؤ
رک : ثمروری .
ثَمْرَت
رک : سمرتھ ، طاقت
ثُّمْرَن
۱. یاد ، ورد ، وظیفہ .
۰۲ مالا ؛ ایک قسم کا بازو کا زیور .
ثَمَْرَہ
۰۱ پھل ، میوہ (نیز بطور تشبیہ ) .
۰۲ رک : ثمر معنی نمبر ۰۲
۰۳ ( مجازاً) نفع ، فائدہ .
۰۴ (i) نتیجہ ، حاصل ، انجام .
(ii) بدلہ .
۰۵ پھل کی فصل .
ثَمَن
شے کا معاوضہ جو نقد یا جنس کی صورت میں ہو ، قیمت جو بائع اور مشتری میں طے ہو ، مول .
ثَمَن ِ مُوَجَّل
قیمت جس کے ادا کرنے کا وقت مقرر ہو یا مہلت دی گئی ہو .
ثَمَن
رک : سمن (Summon)
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
>