( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۳۵ نتائج (۰سیکنڈ )
جَواب دار
رک : جواب دہ.
جَواب داری
رک : جواب دہی .
جَواب دَعْویٰ
(قانون) دعوے کا عدالت میں جواب ، مدھا عیلہ کا جواب.
جَواب دِہ
ذمہ دار، قانوناََ جس سے حساب کتاب لیا جائے یا باز پرس کی جائے.
جَواب دِہی
ذمہ داری ، حساب دہی ، عذر داری.
جَواب دِہی سے بَری کَرنا
جواب دہی سے بری ہونا (رک) کا تعدیہ
جَواب دِہی سے چُھوٹْنا / بَری ہونا
ذمہ داری سے چھوٹنا ، باز پرس سے بچنا
جَواب دینا
۱. کسی وال یا بات سے انکار کرنا ، نا مظور کرنا.
۲. (i) انکار کردینا ، ملازمت وغیرہ سے موقوف کردینا، ہر طرف کرنا.
(ii) خارج کرنا ، نکال دینا .
۳. (i) عاجز زائل یا ختم ہو کر ساتھ چھوڑ دینا ترک رفاقت کرنا.
(ii) کسی طبیب کا شفا سے مایوسی کا اظہار کرنا یا علاج سے انکار کر دینا .
(iii) شادی کا بیغام منظور نہ کرن ، انکار کر دینا .
۴، سزا دینا ، جزا دینا ، بدلا دینا
۵. بے باکی اور بے ادبی سے گفتگو کرنا ، دو بدو گفتگو کرنا .
۶، مقابلہ کرنا ، سقابل یا ہمسر ہونا.
۷، کسی بات کا در کرنا ، تردید کرنا .
۸، جواب دہی کرنا .
جَواب سُّوال
بحث، حجت ، دلیل
جَواب سُّوال کَرْنا
بحشنا ، جھگڑنا
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
۷
۸
۹
>