(قانون) دعوے کا عدالت میں جواب ، مدھا عیلہ کا جواب.
مدعا علیہ فریق نے جواب دعوی میں اپنی بربت کے لیے یہ عذر بھی کیا تھا.
(۱۸۹۳، بست سالہ عہد حکومت ، ۴۵۶)
دفع دعویٰ یعنی جواب دعویٰ اس طریقے سے دو جو احسن ہے .
(۱۹۲۵، قرآن مجید کے فوجداری قوائین ، ۱۱)
[ جواب + دعوی (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .