دعاے وصل صنم مانگ دل شکستہ نہ ہو
در کریم سے آتش کسے جواب ہوا
آخر کار دیدۂ بیدار محو جمال خواب ہوا ، پاسبانان ہوشیاری کو جواب ہوا ۔
(۱۸۵۷، گلزار سرور ، ۲۴)
کیا بلحاظ شوکت الفاظ اور کیا بلحاظ مضمون اس شعر کا جواب ہونا مشکل ہے ۔
(۱۹۴۷، فرحت ، مضامین ، ۶ : ۲۳۴)