( تاریخی ا ُصول پر )


جَواب طَلَب (فت چ ، ل) صف  

باز پرس یا دریافت کے قابل ، قابل مواخزہ ؛ جواب کے قابل ، جس کا جواب ضروری جس کے لیے جواب یا رسید بھیجنا ضروری ہو.