( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵۲ نتائج (۰سیکنڈ )
صَدارَتی
صدارت (رک) سے منسوب یا متعلق ، صدر کی حیثیت سے کیا جانے والا.
صَدارَتی طَرْزِ حُکُومَت
ایسا نظام حکومت جس میں وزیر اعظم کے بجائے صدر انتظامی سربراہ ہوتا ہے.
صُداع
سر کا درد.
صُداع دَھرْنا
دردِ سر دینا ، پریشان کرنا ، دق کرنا.
صَِداق
مہر ، وہ روپیہ یا جنس جو عورت کو نکاح کے عوض خاوند دیتا ہے
صَداقَت
۱. (i) سچائی ؛ راستبازی ، خلوص.
(ii) حق ہونا ، صادق ہونا.
۲. (i) تصدیق.
(ii) ( گواہی ، شہادت ، ثبوت).
۳. حقیقت، سچ.
صَداقَت آمیز
سچّا.
صَداقَت رَوی
سچائی کی راہ پر چلنا، راست بازی، دیانتداری.
صَداقَت شِعاری
حق گوئی ، دیانتداری ، سچائی.
صَداقَت کیش
وہ شخض جو راستی کے طریقے پر ہو
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
>