( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۶۹ نتائج (۰سیکنڈ )
عَدَم رَسی
کسی چیز کے نہ پہنچنے یا ادا نہ ہونے کا عمل.
عَدَم رَواج
دستور کا نہ ہونا ، رسم کا نہ ہونا ، چلن کا نہ ہونا .
عَدَم زار
رک : عدم آباد .
عَدَم سَعی
جدوجہد کا نہ ہونا ، کوشش کا نہ ہونا .
عَدَم سَلامَتی
حفاظت کا نہ ہونا ، تحفّظ کا نہ ہونا .
عَدَم سے آنا
وجود میں آنا ، پیدا ہونا .
عَدَم سے وُجُود میں آنا
رک : عدم سے آنا .
عَدَم شِراکَت
شریک نہ ہونا ، شامل نہ ہونا .
عَدَم صِحَّت
صحیح نہ ہونا ، نادرستی .
عَدَم صَلاحِیتَ
لیاقت کا نہ ہونا ، قابلیت کا نہ ہونا ، اہلیت کا فقدان .
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
۷
>