لیاقت کا نہ ہونا ، قابلیت کا نہ ہونا ، اہلیت کا فقدان .
دونوں نقائص ایک ہی بنیادیں نا اہلی سے پیدا ہوئے ہیں یعنی اقبال کو شاعر کی حیثیت سے دیکھنے کی عسدم صلاحیت .
( ۱۹۸۳ ، سلیم احمد ، اقبال ایک شاعر ، ۲۰ ).
[ عدم + صلاحیت (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .