پیچھے نہ چلنا ، پیروی نہ کرنا ، کسی کے قدم بقدم نہ چلنا ؛ (فقہ) کسی مجتہد یا فقہی مسلک کی پیروی نہ کرنا .
وہ اسی شرک و بدعت اور تقلید عدم تقلید وغیرہ کے جھگڑوں میں اُلجھے رہے .
( ۱۸۹۸ مقالات حالی ، ۱ : ۲۱۰ ).
[ عدم + تقلید (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .