عَدَم
ُ الْعَدّم
(--- ضم م ، غم ا ، سک ل ، فت ع ، د)
امذ
(تصوف) رک : عالمِ لاہوت.
اربابِ تصوف نے اس کو اور نام بھی دیے ہیں ... عالمِ لاہوت ، عدم العدم ... غیب الغیب وغیرہ .
( ۱۹۸۸ ، اقبال ایک صوفی شاعر ، ۳۸ ).
[ عدم + رک : ال (۱) + عدم (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .