کسی کام میں دخل نہ دینا ، (سیاسیات) کسی ملک کے اندرونی معاملات میں دخل نہ دینا .
اکثر طاقتوں نے ... عدم مداخلت کے معاہدے کر رکھے تھے .
( ۱۹۶۲ ، اردو انسائیکوپیڈیا ، ۱۰۶۶ ).
[ عدم + مداخلت (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .