زیادتی کے بغیر ، جبرو زیارتی کا ، جبر و زیادتی کے ساتھ جواب نہ دینا بلکہ تحمّل سے کام لینا ، پُرامن جدو جہد کرنا .
لوٹے تو پھر وہی جبل کا کھلا ہوا پھاٹک منتظر تھا ، عدم تشدد پر لاکھ زور دیتے رہے .
( ۱۹۴۴ ، مقالات ماجد ، ۲۲۰ ).
مولانا محمد علی ... ترکِ موالات اور عدم تشدد پر قائم رہے .
( ۱۹۸۴ ، مقاصد و مسائل پاکستان ، ۱۰۴ ).
[ عدم + تشدد (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .