باوجود ہماری عدم توجہی کے پبلک کے پُر شوق ہاتھ جو اسکے مضامین اور ناولوں کے لیے پھیلے تھے اسی طرح پھیلے رہے .
( ۱۹۲۶ ، شرر ، مضامینِ شرر ، ۱ ، ۳ : ۴۳ ).
آپ کی عدم توجہی کا یہ نتیجہ ہے کہ آپ کے صاحبزادے اچھے نمبروں سے کامیاب نہ ہوسکے .
( ۱۹۷۲ ، مہذب اللغات ، ۸ : ۳۰ ).