میری عدم موجودگی میں تو نے اپنا کام کیسی ہوشیاری سے سر انجام دیا .
( ۱۹۶۲ ، حکایات پنجاب (ترجمہ) ، ۱ : ۲۲۹ ).
ایسی مصروفیت کی عدم موجودگی نے جہاں ہمارے معاشرے میں بہت سے مسائل پیدا کر دیے ہیں وہاں ہماری فکری زندگی عجیب کسمپرسی کی حالت میں ہے .
( ۱۹۸۵ ، ترجمہ : روایت اور فن ، ۲۸ ).