اعتماد نہ ہونا ، بھروسہ باقی نہ رہنا ؛ ملک کے قانون ساز اداروں میں اراکین کی اکثریت کا بینۂ وزارت کی حکمتِ عملی کو نا پسندیدگی کی نظر سے دیکھتی ہے تو اراکین اس کابینہ کے خلاف اعتماد نہ ہونے کا ووٹ پیش کرتے ہیں ، اگر ایسا ووٹ کثرت عتفی ہوجاتی ہے .
وزرا کا استعفیٰ ان کے بعض ساتھیوں کی جانب سے وزیراعظم پر عدم اعتماد کا اظہار ہے .
( ۱۹۹۰ ، جنگ ، کراچی ، ۱۶ جولائی ، ۳ ).
[ عدم + اعتماد (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .