جہاں مختلف خریدراوں کو مختلف افادے حاصل ہوں اور ... مابین فرقِ مدراج موجود ہو تو ... تسلسل قائم نہ ہو سکے گا اور یہ حالت عدم تسلسل کی سمجھی جا سکتی ہے .
( ۱۹۳۷ ، اصول معاشیات (ترجمہ) ، ۱ : ۱۸۰ ).
کلا سیکل نظریے اور عدم تسلسل ... کے کوانٹم نظریے کے درمیان ملاپ ہو جاتا ہے.
( ۱۹۷۱ ، ایٹم کے ماڈل ، ۶۷ ).