عَدَم
ُ الشّامَّہ
(--- ضم م ، غم ا ، ل ، شد ش ، شد م بفت)
امذ
(طب) سونگھنے کی قوت کا زائل ہوجانا ، خوشبو اور بدبو کو محسوس نہ کرسکتا .
سر کی چوٹ سے پیدا شدہ عدم الشامہ یا نقصانِ شامہ بعض اوقات شمی عصبی ریشوں کے اس مقام پر پھٹ جانے سے ظہور پذیر ہوتا ہے .
( ۱۹۲۷ ، جراحی اطلاقی تشریح (ترجمہ) ، ۱۲۷ ).
[ عدم + رک : ال (۱) + شامہ (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .