کسی کے ہونے نہ ہونے کا کوئی فرق نہ پڑنا ، بیکار ہونا ، نا کارہ ہونا .
نہ اپنا کوئی کا، کرتے ہیں نہ کسی دوسرے کے کام آتے ہیں ، پڑے پڑے پلنگ کے بان توڑا کرتے ہیں ، ان کا عدم وجود برابر ہے.
( ۱۹۷۲ ، مہذب اللغات ، ۸ : ۳۱ ).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .