ملدور نہ ہونا ، استطاعت نہ ہونا ، طاقت نہ ہونا ، غربت مفلسی . پاسکلیں .
ادب و فن کا منبع ادیب یا فنکار کی وہ قشنۂ تسکین جنسی یا حیوانی خواہشات ہیں جو خارجی دنیا کی اخلاقی اور سماجی بندشوں یا اپنی عدم استطاعت کے باعث براہ راست آسودگی نہیں پا سکیں .
(۱۹۸۵ ، کشاف تنقیدی اصطلاحات ، ۳۶ ).
[ عدم + استطاعت (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .