عَدَم
مُماثَِلَت
(--- ضم م ، فت نیز کس ث ، فت ل)
امث
باہم مشابہت نہ ہونا ، ایک جیسا نہ ہونا .
دونوں صوبوں کی انتظامیہ کے طرز عمل میں بھی واضح عدم مماثلت موجود تھی .
( ۱۹۸۷ ، پاکستان کیوں ٹوٹا ، ۱۴ ).
[ عد + مماثلت (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .