پیشاب کو قراسیائی سرخ کر دیتی ہے ... اسکے ساتھ معدہ میں درد ، قے اور عدمِ اتساق (Ataxia) ... ہبوط اور موت پائی جاتی ہے .
( ۱۹۴۸ ، علم الادویہ (ترجمہ) ، ۱ : ۳۹۴ ).
[ عدم + اتّساق (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .