اس عدم توازن کو دور کرنے کے لیے ایک دوسری تدبیر نکالی گئی .
( ۱۹۴۴ ، آدمی اور مشین ، ۱۳۴ ).
اس ارتقائی سفر میں توازن اور عدم توازن کے وقفے برابر آتے رہتے ہیں .
(۱۹۸۶ ، سلسلہ سوالوں کا ، ۴۴).
[ عدم + توازن (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .