( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۶۴ نتائج (۰سیکنڈ )
غَیر ذی ذَرْع
بے کاشت ، بنجر ، وہ زمین جو جوتی نہ گئی ہو ، غیر مزروعہ.
غَیر ذی رُوح
غیر جاندار ، بے روح ، بے جان ؛ غیر حیاتی ، جس میں زندگی کے آثار نہ ہوں.
غَیر رائِج
جو رائج نہ ہو
غَیر رَسْمی
رسم و رواج کے خلاف ، مروجہ روایت کے برعکس.
غَیر زُبان
دوسری زبان ، مادری زبان کے علاوہ.
غَیر سَبَب
بے وجہ ، بے سبب .
غَیر سَرْکاری
۱. جس کی تصدیق حکومت کی طرف سے نہ کی گئی ہو ، غیر مصدقہ .
۲. جسے حکومت کی سرپرستی حاصل نہ ہو، نجی.
غَیر سَمَجْھنا
اجنبی سمجھنا ، اپنا خیال نہ کرنا ، اپنا نہ سمجھنا ، توجہ نہ دینا.
غَیر سَنْجِیدَہ
جس میں متانت نہ ہو ، ہن٘سی مذاق والا.
غَیر شادی شُدَہ
بن بیاہی ، بن بیاہا ، جس کی شادی نہ ہوئی ہو ، کنوارا، کنواری.
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
۷
۸
۹
>