( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۴۲ نتائج (۰سیکنڈ )
مِہمانی بھیجنا
کھانے پینے کو بھیجنا ، ضیافت کا بلاوا بھیجنا ۔
مِہمانی کَرنا
مہمان داری کرنا ، خاطر مدارات کرنا ، آؤ بھگت کرنا ، دعوت دینا ، کھلانا ۔
مِہمانی کھانا
دعوت کھانا ، ضیافت کھانا ، مہمان ہونا۔
مِہمانی مِلنا
مہمان بنایا جانا ، کھانے کے لیے مدعو کیا جانا یا بلایا جانا ۔
<
۱
۲
۳
۴
۵