( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۷۴ نتائج (۰سیکنڈ )
نَصِیب رَاہ پَر آنا
مقدر سیدھا ہونا ،نصیب کا یاور ہونا
نَصِیب رَہنا
حاصل رہنا ، میسر ہونا۔
نَصِیب زور آوَر ہونا
قسمت کا یاوری کرنا ، خوش بخت ہونا ، مقدر کا دھنی ہونا۔
نَصِیب ساتھ رَہنا
مقدر کا ہر وقت دغا دینا ، ہمیشہ بدنصیبی کا سامنا ہونا
نَصِیب سَنوارنا
خوش نصیب بنا دینا ، کامیاب و کامران کر دینا ۔
نَصِیب سونا
بدبختی آنا ، ُبرے دن آنا ۔
نَصِیب سے
نصیب اچھا ہونے کی وجہ سے ، قسمت سے ، یاوری ، بخت کی وجہ سے ۔
نَصِیب سِیدھا ہونا
مقدر یاور ہونا ، قسمت اچھی ہونا ۔
نَصِیب کا
قسمت میں لکھا ہوا ، مقدر کا لکھا ، مقسوم کا ۔
نَصِیب کا اَختَر بَدَلنا
رک : تقدیر بدلنا ۔
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
۷
۸
۹
>