( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۴۹ نتائج (۰سیکنڈ )
    <     ۱   ۲   ۳   ۴   ۵  
  1. نَظَرَّیہ َفنا

    (تصوف) منصور حلاج کے مطابق انسان اس وقت تک وصال الٰہی حاصل نہیں کر سکتا جب تک وہ خود کو کلیۃً ذاتِ الٰہی میں مدغم نہ کر دے ۔
     

  2. نَظَرَّیہ َقدر

    (معاشیات) اشیا کا تبادلہ اشیا سے
    رک : نظریہء قدر و اختیار ۔
     

  3. نَظَرَّیہ َقدر و اِختِیارک

    (علم کلام) انسان کے قادر یا مجبور ہونے کا مسئلہ کہ آیا انسان اپنے افعال و اعمال اور ارادے میں مجبور ہے یا آزاد و مختار
     

  4. نَظَرَّیہ کاری

    نظریہ سازی ، تخیل ، تفکر
     

  5. نَظَرَّیہ کِردار

    ہم دیکھتے ہیں کہ نظریہء کردار ایک طرح سے فلسفہء عملیت ہی کا نفسیاتی رخ ہے ۔
     

  6. نَظَرَّیہ کَشف

    (تصوف) سیر و سلوک میں سالک پر غیب کے اسرار ظاہر ہونا ۔
     

  7. نَظَرَّیہ گردِش شَمسیک

    (ہیئت) یہ قدیم نظریہ کہ سورج زمین کے گرد گردش کرتا ہے
     

  8. نَظَرَّیہ مُساوات

    اسلام میں (قدر و مرتبے وغیرہ میں)یکسانی اور برابری کا اصول ۔
     

  9. نَظَرَّیہ مَقادِیر

    (سائنس) کوا نٹم کا نظریہ جس میں مادّی اور توانائی کی بنیادی اکائیوں کی تشریح کی گئی ہے ، یہ نظریہ کہ توانائی مسلسل جذب یا نفوذ پذیر نہیں ہوتی بلکہ جزوا ً جزو اً ہوتی ہے ، توانائی کے علیحدہ علیحدہ قدریوں پر مشتمل ہونے کا نظریہ ۔ (Quantum Theory ) ۔
     

  10. نَظَرَّیہ نَقّالی/نَقل

    (تنقید) افلاطون اور ارسطو کا نظریہء فن جس کے تحت یہ دنیا عالم مثال کی نقل ہے نیز شاعری اس مادّی دنیا کی نقل ہے گویا شاعری نقل کی نقل ہے ۔