( تاریخی ا ُصول پر )


نَظَرَّیہ نَقّالی/نَقل (کس اضا(۔۔۔ فت ن ، شد ق /فت ن ، سک ق) امذ  

(تنقید) افلاطون اور ارسطو کا نظریہء فن جس کے تحت یہ دنیا عالم مثال کی نقل ہے نیز شاعری اس مادّی دنیا کی نقل ہے گویا شاعری نقل کی نقل ہے ۔