(فلسفہ) ارسطو کا ایک نظریہ جس کے تحت ہر چیز یا واقعے کے چار عوامل یا محرکات علت مادی ، علت صوری ، علت فاعلی اور علت غائی ہوتے ہیں اور ان چاروں کی کار فرمائی کسی امر کے لیے لازم ہوتی ہے ۔
صورت و مادہ اور متحرک و محرک اسے ارسطو کا نظریہء علل بھی کہتے ہیں ۔
(۱۹۹۱ ، سرگذشت فلسفہ ، ۲ : ۵۵)
[ نظریہء + علل (علت (رک) کی جمع) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .