س ملک میں جو بھی نظریہء تعلیم ہوگا اس کی بنیاد اسلامی نظریات ہی پر ہوگی ۔
(۱۹۹۰ ، تعلیمی عمرانیات ، ۴۵۹)
اسلام کا نظریہء تعلیم ہر دور کے معاشی ، معاشرتی ، تہذیبی ، ثقافتی اور سیاسی تقاضوں کا امین رہا ہے ۔
(۱۹۹۱ ، تعلیم اور تعلم میں انقلاب کیوں اور کیسے ، ۲۹)