نَظَرَّیہ
سَدِیمِیَّہ
(کس صف (۔۔۔ فت س ، ی مع ، شدی مع بفت)
امذ
(ہیئت) یہ نظریہ کہ نظام شمسی اور اجرام سماوی ابتدائی طور پر ایک سحا بیے سے وجود میں آئے (Nebular Theory )
جو نظریہ آج کل بہت زیادہ مسلم مانا جاتا ہے وہ نظریہء سدیمیہ ہے ۔
(۱۸۹۸ ، مضامین سلیم ، ۳ : ۱۲۷) ۔
[ نظریہء + رک :سدیم (۱) + یہ ، لاحقہء نسبت] ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .