خیال آرائی کرنے والا ، محض باتیں بنانے والا تصوراتی : مراد بے عمل -
ہل عرب ۔۔۔۔۔ اہل ایران اور اہل ہند کی طرح محض تخیل پسند ، خیال آرا اور نظریہ باز نہ تھے ، وہ مجسم عمل تھے ۔
(۱۹۳۲ ، سیرۃ النبیؐ ، ۴ : ۳۰۸) ۔
[ نظریہ + ف : باز ، بازیدن= کھیلنا ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .