(فلسفہ) یہ تصور کہ ایک ایسا جوہر جو غیر مادّی ، غیر فانی اور موجودات بالذات ہے ہر شخص کے ذہنی اعمال کی تہ میں ہے ۔
دیمو قریطس ۔۔۔۔۔ اپی قورس ۔۔۔۔۔ اور نظریہء جوہریت کے معتقد مسلمان علما کے ہاں فلسفے کی اصطلاح کے طور پر ذرہ کا استعمال عام طور پر نہیں ہوا ۔
(۱۹۷۲ ، اردو دائرئہ معارف اسلامیہ ، ۱۰ : ۲۱)
[ نظریہ + جوہر (رک) + یت ، لاحقہء کیفیت ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .