۔ نظریہء اضافت نے میکانکی تو ضیح کے بجائے ریاضیاتی تجرید سے روشنی حاصل کی
(۱۹۷۶ ، تصورات عشق و خرد اقبال کی نظرمیں ، ۱۱۱) ۔
نیوٹن کے نظریات نئی تحقیقات کی روشنی میں غلط ثابت ہو رہے تھے اور آئن اسٹائن اپنی انقلابی نظریہء اضافت کی داغ بیل ڈال رہا تھا ۔
(۲۰۰۳ ، علوم القرآن ، ۳۷۹)