( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۴۹۲ نتائج (۰سیکنڈ )
نَو سَو
گنتی میں آٹھ سو ننانویں اور ایک ، سو کم ہزار (۹۰۰) ۔
نَو سَو
بہت ، بہت سے ، بے انتہا ، بے شمار ، کثیر تعداد میں ۔
نَو سَو چُوہے کھا کے ِبلّی حَج کو چَلی
ایسے شخص کے متعلق کہتے ہیں جو بہت سے گناہ کر کے تائب ہو جائے ، ساری عمر گناہ کر کے آخر میں پارسا بن بیٹھے ۔
نَو سَو ُمکّی بَندی کے َڈنڈ پَر لِکھی
رک : نو سو مکے میرے ڈنٹر پر لکھے ۔
نَو سَو مُکّے میرے َڈنڑ پَہ لِکھے
نہایت بے حیا ، بے شرم ، (غیرت دلانے کے لیے کہتے ہیں)
نَو سَے
رک : نوسو
نَو سے گِیارَہ اَچّھے ہیں
تھوڑے سے زیادہ بہتر ہوتے ہیں ۔
نَو شایَک
ہندوؤں کی نو ادنیٰ ذاتیں ، گوالا ، مالی ، تیلی ، جلاہا ، حلوائی ، کہار ، کمھار ، لوہار ، نائی
نَو شَرادھ
(ہندو) شرادھ (کریا کرم) کے سلسلے کے پہلے شرادھ جو کسی کی وفات پر کیے جائیں ، ( یہ کسی کی وفات کے بعد پہلے ، تیسرے ، پانچویں ، ساتویں ، نویں ، اور گیارھویں روز کیے جاتے ہیں)
نَو شَوہَر اَفلاک
مراد: نوسیارگانِ افلاک یعنی سورج ، چاند ، منگل ، بدھ ، گرو ، شکر ، شنی ، راہو اور کیتو ۔
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
۷
۸
۹
>