( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۴۸ نتائج (۰سیکنڈ )
گاڑی کَھڑی ہونا
گاڑی کا ٹھہرنا ؛ چلتی گاڑی کا رُک جانا.
گاڑی کِھسَکْنا
رک : گاڑی رین٘گْنا.
گاڑی کھولْنا
ریل گاڑی سے ڈبّے کو علیحدہ کرنا ، گاڑی کاٹنا.
گاڑی کھینچْنا
گاڑی چلانا ، بوجھ یا کسی کام کی ذمہ داری نبھانا ، لشٹم پشٹم گزارہ کرنا.
گاڑی لیٹ ہونا
ریل گاڑی کی روانگی یا آمد میں تاخیر ہونا.
گاڑی میں جُتْنا
محنت طلب کام سنبھالنا ، مشقت کرنا ، محنت مشقت میں لگ جانا.
گاڑی میں گُھومْنا
سیر و تفریح کرنا ، ٹھاٹ باٹ ہونا ، شان وشوکت دکھانا.
گاڑی نَہ چَلْنا
معاملت نہ ہونا ، موافقت نہ ہونا ، معاملت میں اٹکاؤ ہونا.
گاڑی ہانکْنا
۱. کوئی گاڑی (جس میں جانور جتا ہوا ہو) چلانا.
۲. کسی کام کا آگے بڑھانا.
<
۱
۲
۳
۴
۵