( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۶۴۶ نتائج (۰سیکنڈ )
بات بول ہونا
رک : بات چیت ہونا.
بات بولْنا
کچھ کہنا ، زبان پر کوئی بات لانا.
بات بَہَکْنا
من٘ہ سے اول فول نکل جانا ، ہے تکی بات زبان پر آنا (قدیم).
بات بَہْلانا
کسی بات کو سن کر ٹال دینا ، اصل مطلب اڑا جانا.
بات بے بات
خوامخواہ ، بلاوجہ ، موقع بے موقع .
بات بَیٹْھنا
بات کا دلنشیں ہونا ، بات موزوں ہونا ، بات کا مناسبت رکھنا.
بات بِیچ میں سے لینا
۱. ایک شخص کی گفتگو تمام ہونے سے پہلے دوسرے کا وہی گفتگو کرنا.
۲. بات کاٹنا ، دخل در معقولات.
بات بھار پڑنا
بات کا افشا ہونا ، بات ظاہر ہونا.
بات بھاری لَگْنا
کلام کا ناگوار محسوس ہونا ، بات دل کو بری لگنا ( قدیم ).
بات بھاری ہونا
۱. رک : بات بھاری لگنا.
۲. بات باوقعت ہونا.
<
۲
۳
۴
۵
۶
۷
۸
۹
۱۰
>